ایران پر امریکی حملہ ،آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے ،خواجہ فاروق

ایران پر امریکی حملہ ،آزاد کشمیر اسمبلی  کا اجلاس بلایا جائے ،خواجہ فاروق

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خواجہ فاروق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اور ۔۔۔

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اور آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے کیخلاف فوری طور پر آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے ۔انہوں نے ن لیگ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ حکومت جسے خود انہوں نے ووٹ دیکر اقتدار پر بٹھایا ہے سے اسمبلی کا فوری اجلاس بلانے کی تحریک کریں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں