تلہ گنگ ،تیز رفتار کار نے خواتین کو کچل ڈالا ، بچی جاں بحق
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا)تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر جھاٹلہ اڈہ مدرسہ جامعہ حسینیہ کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے تراویح کے۔۔
بعد واپس گھر جانے والی خواتین اور کمسن لڑکیوں کو کچل ڈالا ۔ جس کے نتیجے میں امتیاز ساکن جھاٹلہ کی صاحبزادی گیارہ سالہ مدیحہ جاں بحق جبکہ ہمشیرہ ، بیٹی اور بھانجی شدید زخمی ہو گئیں ۔