مردان، کرنٹ لگنے سے بزرگ شخص جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) فاطمہ میں بجلی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے اور گرنے سے 65سالہ محمد یعقوب ساکن افضل آباد جاں بحق، متاثرہ شخص کو زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہو سکا۔
فاطمہ میں بجلی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے اور گرنے سے 65سالہ محمد یعقوب ساکن افضل آباد جاں بحق، متاثرہ شخص کو زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہو سکا۔