سالانہ مجلس عزاء برائے مستورات آج ہوگی
اسلام آباد(دنیا رپورٹ)بیگم آقا زیدی کیرانوی عزاء خانہ گلدستہء سادات مکان نمبر 45سٹریٹ MB,بلاک A، گرین ریزیڈینشیا سوسائٹی (نزد ٹھنڈا پانی) اسلام آباد میں۔۔۔
بسلسلہ شہادت امیر المومنین حضرت مولا علی علیہ السلام آج 19 رمضان المبارک بروز سوموار صبح نو بجے سالانہ مجلس عزاء (برائے مستورات) ہو گی، محترمہ مطاہرہ خطاب کریں گی۔ بعد از مجلس کنیزان بی بی زینب پرسہ داری کریں گی ۔