توقیر عباسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی پی راولپنڈی تعینات
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) صدر پیپلز پارٹی پنجاب پرویز اشرف نے توقیر عباسی کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژن نامزدگی کی منظوری دیدی ہے۔
اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ سے جنرل سیکرٹری پنجاب سید حسن مرتضیٰ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔