دہشتگردی کے مقابلہ کیلئے فوج، حکومتی اقدامات قابل ستائش، سرفراز مغل

دہشتگردی کے مقابلہ کیلئے فوج، حکومتی  اقدامات قابل ستائش، سرفراز مغل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سابق صدر ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ سرفراز مغل نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان ہمیشہ مختلف مسائل سے دوچار رہا ہے۔۔۔

 لیکن آج کل دہشت گردی کے واقعات رونما ہونے کی وجہ سے اندرونی اور بیرونی خطرات کا جس جانفشانی سے ہماری افواج، حکومت اور ادارے ملک و قوم کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں قابل تحسین ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں