راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2منظم گینگز کے 4ارکان گرفتار

راہزنی کی وارداتوں میں ملوث  2منظم گینگز کے 4ارکان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ پھلگراں پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2منظم گینگز کے 4ارکان گرفتار کر لئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے 4موٹرسائیکل، نقدی، قیمتی موبائل فونز برآمد۔ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں