نہر اپر جہلم میں جاتلاں ہیڈ کے مقام پر واٹرریسکیومشقوں کا انعقاد

نہر اپر جہلم میں جاتلاں ہیڈ کے  مقام پر واٹرریسکیومشقوں کا انعقاد

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) نہر اپر جہلم میں جاتلاں ہیڈ کے مقام پر ریسکیو 1122 جبی جاتلاں اور پاوندہ واٹر ریسکیو ٹیموں کی جانب سے مشترکہ واٹرریسکیومشقوں کا انعقاد کیا گیا۔

 یہ مشقیں ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے سعید الرحمان قریشی کی ہدایات پر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسیآفیسر ریسکیو 1122 میرپور سردار نجم سدوزئی کی زیر نگرانی منعقد کی گئی۔ان مشقوں کا مقصد آبی حادثات کے دوران فوری اورمؤثر ریسپانس کو یقینی بنانا اور ریسکیورز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں