خواتین کے حقوق، عزت اور مساوی مواقع، قومی سطح پر عزم کی تجدید، میڈم اظہر
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں کی چیئرپرسن میڈم اظہر نے کہا کہ۔۔۔
ملک بھر میں خواتین اور بچیوں کے حقوق، عزت اور مساوی مواقع کے فروغ کیلئے قومی سطح پر عزم کی تجدید اور مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چیئرپرسن میڈم اظہر نے کہا کہ ضروری ہے کہ ریاستی ادارے اور معاشرہ مل کر مسلسل کوششیں کریں تاکہ یہ حقوق عملی طور پر ملک کی تمام خواتین کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لاسکیں۔