پولیس افسران و اہلکاروں کی خدمات کے اعتراف میں غازی ویک ،خراج تحسین

پولیس افسران و اہلکاروں کی خدمات کے  اعتراف میں غازی ویک ،خراج تحسین

راولپنڈی(خبر نگار) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں غازی پولیس افسران و اہلکاروں سے میٹنگ کا انعقاد، غازی پولیس افسران و اہلکاروں کی خدمات کے اعتراف میں غازی ویک منایا جا رہا ہے۔۔۔

ڈی ایس پی ایڈمن سمیت دیگر افسران کی شرکت، غازیوں میں بم دھماکوں، دہشتگردوں اورخطر ناک جرائم پیشہ عناصر سے مقابلے میں زخمی ہونے والے پولیس افسران و جوان شامل تھے ،آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق غازیوں کی و یلفیئر کے پیش نظر ان کے مسائل دریافت کیے گئے۔ غازی افسران ہمارے لیے عزم و شجاعت کی روشن اور تقلید مثال ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں