راولپنڈی ،15سالہ لڑکی کو بلیک کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

 راولپنڈی ،15سالہ لڑکی کو بلیک کرنے  والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (خبر نگار)چکری کے قریب بااثر شخص کے گارڈ کی جانب سے 15سالہ لڑکی کو اسکی برہنہ تصاویر والد کو بھیجنے کی دھمکی اور بلیک میل کرکے مسلسل زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔۔۔

 مقدمہ درج ،خالد کالونی چکری روڈ کے رہائشی برکت نے تھانہ دھمیال پولیس کومقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ عثمان بلوچ کے گارڈ ذیشان نے سات آٹھ ماہ سے ناجائز تعلقات قائم کئے اور بلیک میل کرتا رہا ،ملزم تشدد اور جبری زیادتی کے دوران لڑکی کے جسم پر بلیڈ سے کٹ بھی مارتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں