بہارہ کہو، 43 لاکھ کی ڈکیتی کے ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار

بہارہ کہو، 43 لاکھ کی ڈکیتی  کے ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار

بہارہ کہو(نمائندہ دنیا)تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ،گن پوائنٹ پر میاں گروپ آف چکوال کے ملازم سے 43 لاکھ لوٹ کر فرار ہونے والے ملز مان 24 گھنٹے میں گرفتار۔۔۔

 عوامی حلقوں کی جانب سے سی آئی اے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے ، گزشتہ روز بینک میں کیش جمع کر انے جانے والے ملازم سے دو موٹر سا ئیکل سوار مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں