اسلام آباد پولیس کے افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں

 اسلام آباد پولیس کے افسران  کی اگلے عہدوں پر ترقیاں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کے۔۔۔

 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیاں دے دی گئیں۔اس سلسلہ میں آپریشنز ڈویژن اور سیف سٹی اسلام آباد میں اگلے عہدوں پر ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔جن میں ڈی آئی جی آپریشنز جواد طارق اور ڈی جی سیف سٹی /ڈی آئی جی ٹریفک ہارون جوئیہ نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ مختلف عہدوں پر محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے ۔انہوں نے تمام ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کومبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں