قومی سلامتی، این سی سی ایس کا کردار قابل ستائش ،چیئرمین ایچ ای سی

قومی سلامتی، این سی سی ایس کا کردار  قابل ستائش ،چیئرمین ایچ ای سی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز نے قومی مرکز برائے سائبر سکیورٹی (این سی سی ایس) اور ۔۔۔

اس کے الحاق شدہ لیبارٹریز کی قومی سلامتی اور ملکی ترقی میں خدمات کو سراہا۔یہ اظہار خیال ایئر یونیورسٹی میں منعقدہ اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں این سی سی ایس کی ٹیم نے مرکز کی پیشرفت، بنیادی صلاحیتوں اور سائبر سکیورٹی کے شعبے میں اہم کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں