ملک گیر انسداد پولیو مہم ،118,231 فرنٹ لائن ورکرز کی تربیت مکمل

ملک گیر انسداد پولیو مہم ،118,231 فرنٹ لائن ورکرز کی تربیت مکمل

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) 13 اپریل سے شروع ہونے والی آئندہ قومی انسداد پولیو مہم کی تیاریاں پنجاب بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔۔۔

جن میں استعداد کار میں اضافہ اور مؤثر حکمت عملی کے تحت تعیناتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ ہر بچے تک رسائی ممکن ہو سکے ۔ مجموعی طور پر 20,581 یونین کونسل مینجمنٹ آفیسرز اور ایریا انچارجز کو مائیکرو پلاننگ، پولیو ٹیموں کی نگرانی اور مجموعی مہم کے نفاذ پر تربیت فراہم کی جا چکی ہے ۔ مجموعی طور پر 180,236 میں سے 118,231 فرنٹ لائن ورکرز کو تربیت دی جا چکی ہے جبکہ باقی کو جاری سیشنز کے ذریعے تربیت فراہم کی جا رہی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں