راولپنڈی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی،ڈکیتی کی وارداتوں  میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتارکرکے ۔۔۔

چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 10 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا،زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں