4جواری گرفتار،داؤ پر لگی رقم ، موبائل فون برآمد

 4جواری گرفتار،داؤ پر  لگی رقم ، موبائل فون برآمد

راولپنڈی(این این آئی) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 4 افراد کو حراست میں لے۔۔۔

 کر داؤ پر لگی رقم 13 ہزار 350 روپے ، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لیے ،رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کرکے موقعہ سے 4 افراد کو حراست میں لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں