نوشہرہ، مسلح ڈاکو تاجر سے ساڑھے 6لاکھ نقدی لوٹ کر فرار

نوشہرہ، مسلح ڈاکو تاجر سے  ساڑھے 6لاکھ نقدی لوٹ کر فرار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ آضاخیل جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے راہزنی کی سنگین واردات، مسلح موٹر سائیکل سوار راہزن گن پوائنٹ پر سٹاک مالک سے 6لاکھ 50ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔۔۔

 نوشہرہ آضاخیل جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے راہزنی کی سنگین واردات، مسلح موٹر سائیکل سوار راہزن گن پوائنٹ پر سٹاک مالک سے 6لاکھ 50ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ مقامی تاجر سٹاک مالک عاطف نے مقدمہ درج کروانے کیلئے تھانہ آضاخیل میں تحریری درخواست دے دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں