مدارس کیخلاف انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں ،متحدہ مدارس کونسل
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )متحدہ مدارس کونسل پاکستان کے ترجمان و ناظم اعلیٰ نظام المدارس ڈاکٹر میر آصف اکبر نے ۔۔۔
کہا ہے کہ بلوچستان حکومت مدارس کو بند اور انہیں جرمانے کررہی ہے ، یہ سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے ،اس سے ریاست پاکستان کی پالیسیوں کی حمایت اور امن کے فروغ کیلئے قومی خدمت انجام دینے والے دینی بورڈز میں تشویش اور بے چینی پھیل رہی ہے ۔ ڈی جی آر ای اور سوسائٹی ایکٹ کے ہوتے ہوئے صوبائی حکومتیں الگ سے رجسٹریشن کا کوئی قانون نہیں بنا سکتیں۔