مردان میں ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، 4زخمی

مردان میں ٹریفک حادثات  ایک شخص جاں بحق، 4زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) 2مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔ کاٹلنگ جمال گڑھی میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 4افراد زخمی ہو گئے۔ ادھر بائی پاس روڈ برف خانہ کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

 2مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔ کاٹلنگ جمال گڑھی میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 4افراد زخمی ہو گئے۔ ادھر بائی پاس روڈ برف خانہ کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں