وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر علی مصطفی کا دورہ آر سی سی آئی

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر علی مصطفی کا دورہ آر سی سی آئی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات، علی مصطفی ڈار نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ جدید طرز کے اے آئی ڈ لیوری یونٹ کے قیام اور راولپنڈی رنگ روڈ کے ساتھ اقتصادی و صنعتی زونز کی ترقی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔، اے آئی ڈ لیوری یونٹ کے ذریعے گورننس کو بہتر بنایا جائے گا، بیوروکریٹک رکاوٹوں کو کم کیا جائے گا اور نتائج پر مبنی نظام متعارف کرایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں