کارواں فاؤنڈیشن کا دس مئی کو ’’سلام افواج پاکستان کارواں‘‘ نکالنے کا فیصلہ

کارواں فاؤنڈیشن کا دس مئی کو ’’سلام  افواج پاکستان کارواں‘‘ نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) کارواں فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے عہدیداران کا ایک مشترکہ اجلاس چیئرمین کارواں فاؤنڈیشن بیرسٹر عتیق الرحمن بخاری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔۔۔

جس میں ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے 10مئی کو عظیم الشان ’’سلام افواج پاکستان کارواں‘‘ نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ کارواں دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بوکن شریف سے لالہ موسیٰ تک نکالا جائے گا جس میں ہزاروں افراد شرکت کرینگے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں