مردان ،فائرنگ سے 22سالہ نوجوان جاں بحق

مردان ،فائرنگ سے 22سالہ نوجوان جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا)جمال گڑھی ہسپتال کورونہ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 22 سالہ شاہ زین جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

جمال گڑھی ہسپتال کورونہ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 22 سالہ شاہ زین جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں