پنجاب کالج بھارہ کہو میںڈاکٹر خلیل طوقار کے اعزاز میں تقریب
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب کالج بھارہ کہو کے پرنسپل پروفیسر یوسف ابراہیم کی جانب سے چیئرمین یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ پاکستان ڈاکٹر خلیل طوقار کے۔۔۔
اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کالج کی لائبریری میں گوشئہ ڈاکٹر فاروق عادل کا افتتاح بھی کیا گیا ، تقریب میں معروف کالم نگار، مؤرخ اور سفرنامہ نگار ڈاکٹر فاروق ، ممتاز افسانہ نگار و ناول نگار حمید شاہد، ریجنل ڈائریکٹر اکرم چودھری، ڈاکٹر شیر علی، حافظ اقبال اور شعبئہ اردو کے اراکین نے شرکت کی۔