عید پر غربا کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کیا جائے، صدر میلاد کمیٹی میڈیا ٹاؤن
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹاؤن کے صدر عدیل ایوب نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی خوشیاں مناتے وقت ہمیں غربا، یتیم، بیوہ، بیمار اور مستحق بہن بھائیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شر یک کرنا چاہئے۔
میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹاؤن کے صدر عدیل ایوب نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی خوشیاں مناتے وقت ہمیں غربا، یتیم، بیوہ، بیمار اور مستحق بہن بھائیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شر یک کرنا چاہئے۔