چکوال، تلہ گنگ میں جامع صفائی آپریشن کے انتظامات مکمل
تلہ گنگ(نمائندہ دنیا)ضلع چکوال اور تلہ گنگ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جامع صفائی آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
ضلع چکوال اور تلہ گنگ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جامع صفائی آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آج صبح سویرے خصوصی صفائی آپریشن کا آغاز ہوگا جو 24 گھنٹے بلا تعطل جاری رہے گا۔ صفائی آپریشن میں 2600سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔