جانوروں کی صحت کا تحفظ کیا جا رہا ہے، محکمہ لائیو سٹاک راولپنڈی
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر نوید سحر زیدی کی ہدایات پر ڈویژن بھر میں کیٹل سیل منڈیوں، بین الاضلاعی اور۔۔۔
بین الصوبائی چیک پوسٹس پر جانوروں کی باقاعدہ مانیٹرنگ، معائنہ، سپرے اور طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جانوروں کی صحت کے تحفظ اور شہریوں کو معیاری و صحت مند مویشیوں کی فراہمی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔