علامہ ساجد علی نقوی کی قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قربانی اور اس جیسے دیگر صالح اعمال کو فقط رسموں تک محدود نہیں کرنا چاہئے، اس کیلئے اچھی نیت اور اخلاص ضروری ہے۔
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قربانی اور اس جیسے دیگر صالح اعمال کو فقط رسموں تک محدود نہیں کرنا چاہئے، اس کیلئے اچھی نیت اور اخلاص ضروری ہے۔