شہری آج نماز عید کے بعداپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرینگے

شہری آج نماز عید کے بعداپنے  پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرینگے

اسلام آباد (اپنے پورٹر سے) عیدالاضحی پر شہری اس دار فانی سے رخصت ہونے والے اپنے پیاروں کی آخری آرام گاہوں پر جائیں گے۔۔۔۔

 اور فاتحہ خوانی کرکے پھول نچھاورکرینگے اور ان کی مغفرت وبخشش کیلئے دعائیں مانگیں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں