بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 8افراد گرفتار

بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 8افراد گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ کلرسیداں پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 8افراد کو گرفتار کرکے 52ہزار 500روپے، 9موبائل فون اور 4بٹیرے برآمد کر لیے۔

 تمام ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر د ی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں