راولپنڈی، 4ملزم گرفتار شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 4افراد کو حراست میں لے کر 20لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
کارروائیاں تھانہ ویسٹریج، مورگاہ اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔