حسن ابدال، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

حسن ابدال، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

حسن ابدال (اے پی پی) حسن ابدال، جی ٹی روڈ سیمنٹ کمپنی موڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

 55سالہ رکشہ ڈرائیور رسول گل کی لاش تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر د ی گئی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں