تنا زعات کے غیر رسمی حل، آ ئی آ ر ڈی انقلا بی پروگرام ،وفاقی محتسب

تنا زعات کے غیر رسمی حل، آ ئی آ ر ڈی انقلا بی پروگرام ،وفاقی محتسب

پروگرام کو مز ید بہتر انداز میں چلا نے کیلئے از سر نو مر تب کیا گیا ،ورکشاپ سے خطاب

اسلا م آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے کہا ہے کہ تنا زعات کے غیر رسمی حل کا پروگرام آ ئی آ ر ڈی ایک انقلا بی پروگرام ہے جو سخت سر کا ری طر یق کا ر سے گز رے بغیر با ہمی افہام و تفہیم کے ذریعے شکا یات کے فو ری حل کے لئے ڈیزا ئن کیا گیا ہے ۔ یہ پروگرام فر یقین کے با ہمی معا ہد ے کے تحت شکا یات کو حل کر نے کے لئے شر و ع کیا گیا۔ اب اس پروگرام کو مز ید بہتر انداز میں چلا نے کے لئے اسے از سر نو مر تب کیا گیا ہے ۔ امید ہے اس سے فر یقین کے درمیان تنا زعات کو جلد نمٹا نے میں مدد ملے گی۔ ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز آ ئی آ ر ڈی پروگرام کے حو الے سے منعقد ہ چار روزہ ورکشاپ کا افتتا ح کر تے ہو ئے کیا۔ورکشا پ میں وفاقی محتسب کے علا قا ئی دفا تر کے افسران نے آ ن لا ئن شر کت کی۔ ورکشاپ سے وفاقی محتسب کے سیکر ٹری علی طا ہر، سینئر ایڈ وائزر ڈاکٹر سید آ صف ، رجسٹرار ڈا کٹر ارم ،ایڈ وائزر ارشد محمود اور ڈا ئر یکٹر جنرل اشفاق احمد نے خطاب کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں