عزاداری ظلم کے خلاف مظلومیت کا عالمگیر پرامن احتجاج ،سید حسین مقدسی

 عزاداری ظلم کے خلاف مظلومیت کا  عالمگیر پرامن احتجاج ،سید حسین مقدسی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) نواسہ رسول امام عالی مقام حضرت حسین ابن علی علیہ السلام اور ان کی جانثاروں کی لازوال قربانیوں اور اپنے خون سے اسلام کو سرخرو کرنے کے لیے دی گئی ۔۔

شہادتوں کی یاد منانے کے لیے مجالس عزا کا آغاز ہو گیا، قصر ابو طالب مغل آباد راولپنڈی کینٹ میں سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا سید حسین مقدسی نے عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عزاداری ظلم کے خلاف مظلومیت کا عالمگیر پرامن احتجاج ہے۔ جس کی صدا کشمیر و فلسطین سمیت تمام مظلوم ممالک میں گونج رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں