راولپنڈی،ایک منشیات سپلائر گرفتار ، 2کلوسے زائد چرس برآمد
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ ویسٹریج پولیس نے ایک منشیات سپلائر گرفتارکرکے 2کلوسے زائد چرس برآمدکرلی ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا ، زیرحراست فرد سے 2کلو 200گرام چرس برآمد ہوئی ، زیر حراست فرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ۔