اسلام آباد ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں یکم سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی

 اسلام آباد ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں یکم سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )وفاقی دارالحکو مت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں موسم گرما کی تعطیلات کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔۔

،چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو ٹیفکیشن جاری کیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں یکم سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی،تعطیلات کے دوران فوری نوعیت اور پرانے کیسز کو نمٹانے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں