راولپنڈی،3افراد گرفتار، شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 3افراد گرفتارکرکے شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ 3افراد کو گرفتارکرکے 10لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ کینٹ ، پیرودھائی اور ویسٹریج کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے 3افراد گرفتارکرکے شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ 3افراد کو گرفتارکرکے 10لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ کینٹ ، پیرودھائی اور ویسٹریج کے علاقوں میں کی گئیں۔