پنڈدادنخان ،ریلوے لائن سلیپر چوری کرنے والا ملزم گرفتار

پنڈدادنخان ،ریلوے لائن  سلیپر چوری کرنے والا ملزم گرفتار

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا)پنڈدادنخان ریلوے پولیس نے پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کوٹ پھپھرہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ریاض وغیرہ سے مبینہ چوری شدہ تیرہ فٹ ریلوے لائن اور پچاس سلیپر برآمد کر لیے ، ایک ٹانگ سے معذور ٹریکٹر کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔جس پر یہ سارا سامان چوری کر کے کوٹ پھپھرہ ڈیرے پر لایا گیا تھا ،مقدمہ درج ،کارروائی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں