معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سب نے ملکر کام کرنا ہوگا ،ابرار حسین

معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سب نے ملکر کام کرنا ہوگا ،ابرار حسین

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابرار حسین نے۔۔۔

 کہا ہے کہ ملک میں معیاری تعلیم کے فروغ، تعلیمی معیار کی بہتری اور طلبہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور طبقات کو مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا ہوگا۔سکردو و بلتستان کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے ملک بھر میں لاکھوں طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں اور قومی تعلیمی اہداف کے حصول میں حکومت کے شراکت دار کے طور پر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں