مجلس عزا
بیگم آقا زیدی کیرانوی عزاء خانہ گلدستہء سادات مکان نمبر 45.سٹریٹ MB, بلاک A, گرین ریزیڈینشیا سوسائٹی (نزد ٹھنڈا پانی) اسلام آباد میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس عزاء (برائے مستورات) ٹھیک صبح دس بجے جاری ہیں۔ 5 محرم اتوار گہوارہ شہزادہ علی اصغرء ، 7محرم منگل مہندی شہزادہ قاسم ء اور 8 محرم بدھ کو شبہیہ علم غازی عباس علمدار علیہ السلام برآمد ہوں گے ۔