نوشہرہ میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

نوشہرہ میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) یوم عاشورہ دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ پرامن انداز میں منایا گیا۔۔۔۔

 نوشہرہ کینٹ آمام بارگاہ علی مسجد اور آمام بارگاہ خٹک بلڈنگ سے یوم عاشورہ عزاداری شبیہ زلجناح کے ماتمی جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے نماز ظہراین کے بعد شوبرا چوک سے ہوتے ہوئے آمام بارگاہ علی مسجد میں اختتام پزیر ہوا۔نوشہرہ کینٹ کا دوسرا ماتمی جلوس خٹک بلڈنگ آمام بارہ گاہ میں پرامن انداز میں اختتام پزیر ہوا۔نماز عشاء کے بعد شام غریبہ برپا کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں