مردان ، ریسکیو 1122 کا اہلکار آنکھ کھو بیٹھا

مردان ، ریسکیو 1122 کا اہلکار آنکھ کھو بیٹھا

مردان (نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122 مردان کا اہلکار سمیع اللّٰہ آکسیجن پلانٹ پر ڈیوٹی کے دوران آکسیجن سلنڈر کے گیج کے اچانک پھٹ جانے سے شدید زخمی ہوکر ایک آنکھ کھو بیٹھا ،حادثے میں اس کی ایک آنکھ بری طرح متاثر ہوئی اور اسے فوری طور پر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا ۔

ریسکیو 1122 مردان کا اہلکار سمیع اللّٰہ آکسیجن پلانٹ پر ڈیوٹی کے دوران آکسیجن سلنڈر کے گیج کے اچانک پھٹ جانے سے شدید زخمی ہوکر ایک آنکھ کھو بیٹھا ،حادثے میں اس کی ایک آنکھ بری طرح متاثر ہوئی اور اسے فوری طور پر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں