راولپنڈی،ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی،ڈکیتی و چوری کی وارداتوں  میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ نصیر آباد پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتارکرکے چھینا گیا موٹر سائیکل و موبائل فون، مسروقہ رقم 6 ہزار روپے اور اسلحہ برآمدکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،زیرحراست گینگ سے چھینا گیا موٹر سائیکل و موبائل فون، مسروقہ رقم 6 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں