عالمی عشرہ بیمار کربلا کا آغاز آج سے ہوگا

 عالمی عشرہ بیمار کربلا کا آغاز آج سے ہوگا

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی کے اعلان کے مطابق قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا قائم کردہ۔۔۔

 عالمی عشرہ بیمار کربلا (15-25 محرم الحرام) بسلسلہ شہادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا آغاز آج ہوگا،تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کی مرکزی عشرہ بیمار کربلا کمیٹی کا اجلاس کنوینیر ڈاکٹر علی مہدی کی صدارت نے منعقد ہوا جس میں شہادت امام زین العابدین عشرہ بیمار کربلا کے پروگراموں کو منظم و مرتب کرنے کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں