اے ایس پی کا تھانہ شہزاد ٹائون کا دورہ ، ریکارڈ کا جائزہ لیا

اے ایس پی کا تھانہ شہزاد ٹائون  کا دورہ ، ریکارڈ کا جائزہ لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اے ایس پی مہک فاطمہ نے تھا نہ شہزاد ٹائون کااچانک دورہ کیا، پولیس افسران سے ملاقات کی اورتمام انتظامی امور پر بریفنگ لی۔۔۔

 ریکارڈ کی جانچ پڑ تا ل کی، ما لخا نہ اور حو الا ت کو چیک کیا اور پولیس افسران کیلئے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا، انہوں نے افسران کو مزید ہدایات دیں کہ وہ پولیس افسران کی ویلفیئر اور انکو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں