ایمان افروز قتل، مزید ایک گواہ مدعی مقدمہ کا بیان قلمبند

ایمان افروز قتل، مزید ایک  گواہ مدعی مقدمہ کا بیان قلمبند

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے اسلامک یونیورسٹی کی 22 سالہ لڑکی ایمان افروز کو ہاسٹل میں قتل کرنے کے کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند کرلیاگیا۔۔۔

 استغاثہ کے ایک گواہ مدعی مقدمہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا،عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت میں مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 7 جولائی تک ملتوی کردی۔تھانہ رمنا کے مقدمہ میں اب تک استغاثہ کے 17 گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں