اٹک پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر لیا

اٹک پولیس نے مختلف جرائم میں  ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر لیا

اٹک (اے پی پی) تھانہ فتح جنگ پولیس نے جدید تفتیشی وسائل اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات کا سراغ لگا کر ملزم نازک ولد صابر کو گرفتار کر لیا۔۔۔

، ملزم نے راولپنڈی روڈ پر واقع ایک شادی ہال کے باہر سے قمر زمان نامی شہری کا موٹرسائیکل چوری کیا تھا جس کی درخواست پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا۔ دھر منشیات فروشی کے خلاف مہم کے دوران تھانہ رنگو پولیس نے چیکنگ کے دوران ظہور کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1000 گرام آئس برآمد کر لی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں