علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انٹرنیشنل طلبہ کیلئے داخلوں کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  انٹرنیشنل طلبہ کیلئے داخلوں کا اعلان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لیے عالمی معیار کی آن لائن تعلیم کے مواقع فراہم کرتے ہوئے۔۔۔

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026 کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ یونیورسٹی کے جدید آن لائن تعلیمی نظام کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم طلبہ میٹرک سے لے کر پوسٹ گریجویٹ سطح تک مختلف پروگرامز میں گھر بیٹھے داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں