اٹک ، منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

 اٹک ، منشیات فروشی میں  ملوث 4 ملزمان گرفتار

اٹک (اے پی پی)اٹک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی منشیات فروشی میں ملوث 4ملزمان گرفتار کرکے 2200گرام چرس اور 32لیٹر شراب برآمد کر لی۔

دورانِ چیکنگ ہدایت اﷲ سے 2200 گرام چرس ، محمد انیس سے 12 لیٹر شراب ، سب انسپکٹر طارق محمود نے ہمراہ ٹیم دورانِ چیکنگ یاسر نصیر ولد فضل خان سکنہ سکھوال تحصیل فتح جنگ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں