سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال  ناصر کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی پنجاب، چیئرمین گرین ٹاسک فورس اور ۔۔

معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر جمال ناصر کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب آج بروز جمعرات شام 5بجے منعقد ہوگی جس میں شہر بھر سے سینئر صحافی، کالم نگار، دانشور، سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات، وکلا، ڈاکٹرز، نوجوان اور سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...